Time 04 جون ، 2025
کاروبار

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت برقرار رہی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3لاکھ 54 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کا بھاو 3357 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

مزید خبریں :