09 جون ، 2025
دفاعی چیمپئن اسپین کے کارلوس الکاریز نے عالمی نمبر ایک اٹلی کے جینک سنر کو ہرا کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔
ابتدائی 2 سیٹس جینک سنر نے جیتے پھر الکاریز نے شاندار کم بیک کیا اور لگا تار 3 سیٹس جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
واضح رہے یہ الکاریز کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔