Time 10 جون ، 2025
پاکستان

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول
مجھے نہیں پتا اس کے بارے میں پہلی بار سنا ہے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ قانونی عمل کا حصہ ہے: چیئرمین پی پی/ فائل فوٹو

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔

عمران خان  کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پاکستان میں قانونی عمل کے طور پر  اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو میں اس کی سپورٹ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتا اس کے بارے میں پہلی بار سنا ہے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ قانونی عمل کا حصہ ہے۔

مزید خبریں :