تصاویر: ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر

بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ علاقے میں تاحال ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

تل ابیب: گزشتہ رات ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر سامنے آنے لگے۔

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب، حیفا، بیت یام اور دیگر علاقوں میں متعدد عمارتیں کھنڈر بن گئیں، 14 افراد ہلاک، 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ 

اسرائیلی حکام نے حیفا میں آئل ریفائنری کے نشانہ بننے کی تصدیق کردی جبکہ اہم سائنسی تحقیقی مرکز ویزمان انسٹی ٹیوٹ کو بھی نقصان پہنچا۔

بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد علاقہ غزہ کا منظر پیش کرنے لگا، حملے میں متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں جبکہ علاقے  میں تاحال ریسکیو آپریشن  جاری ہے۔

تصاویر: ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں غزہ جیسے مناظر
بیت یام میں ایرانی میزائل حملے کے بعد کے مناظر— فوٹو: رائٹرز