Time 18 جون ، 2025
کاروبار

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا
فوٹو: فائل

کراچی: ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  2 ہزار 245 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کم ہوکر 3378 ڈالر فی اونس ہے۔ 

مزید خبریں :