20 جون ، 2025
پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں چائلڈ پورنوگرافی سےمتاثرہ لڑکا پولیس کے پاس شکایت لیے پہنچ گیا۔
متاثہ لڑکے نے پولیس کو دیے گئے بیان میں دعویٰ کیا کہ کئی بچوں کو بدفعلی کانشانہ بناکرویڈیوز بنائی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکےکی شکایت پر کارروائی کرکے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔