Advertisement

کھیل
time icon 07 مارچ ، 2023

شاہین آفریدی کے والد بیٹے کی ٹیم کا میچ دیکھنے پنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کے والد بیٹے کی ٹیم کا میچ دیکھنے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئے۔

لاہور قلندرز کی خصوصی دعوت پر شاہین کے والد پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم آئے ہیں۔ انہوں نے لاہور قلندرز کے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ جاری ہے۔

Advertisement

@geonews_sport