Geo News
Geo News

پاکستان
19 جولائی ، 2016

آزاد کشمیر انتخابات ؛ پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

آزاد کشمیر انتخابات ؛ پاک فوج کے دستے پہنچ گئے

آزاد کشمیر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران امن و امان بحال رکھنے کے لیے پاک فوج کے دستے آزاد کشمیر پہنچ گئے ۔


آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پاک فوج کے جوان وادی پہنچ گئے ہیں ۔


الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کے مطابق پاک فوج کے 23 ہزار جوان انتخابات کے دوران سیکورٹی کے فرائض انجام دیں گےجبکہ پولنگ اسٹیشن کے اندر بھی ایک فوجی جوان تعینات ہوگا ۔


 

مزید خبریں :