منگل کو اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کیلئے پہنچے، دونوں رہنماؤں نے غزہ اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا