پاکستان
01 اکتوبر ، 2016

سندھ کابینہ:گٹکے،مین پوری پر پابندی پر عملدرآمد کی ہدایت

سندھ کابینہ:گٹکے،مین پوری پر پابندی پر عملدرآمد کی ہدایت

 

سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے گٹکے اور مین پوری پر پابندی پر عملدرآمد کرانے کی ہدایت کی ہے،عوامی مقامات پر سگریٹ پینےوالےکوسزا دی جائےگی۔

سندھ کابینہ نے لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم سےموجود صورتحال پرکُل جماعتی کانفرنس بلانےکامطالبہ کیا۔

اجلاس میں اےپی سی میں قومی قیادت کوملکی صورتحال پراعتماد میں لینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ۔

مزید خبریں :