Geo News
Geo News

کاروبار
25 جنوری ، 2017

جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قرار

جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قرار

 

لاہورہائیکورٹ نےجنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصداضافہ غیرقانونی قراردےدیا
وفاقی حکومت نے2013کےفنانس ایکٹ میں ترمیم سےسیلزٹیکس1فیصد بڑھایاتھا۔جسٹس عائشہ اےملک نےدرخواستوں پرفیصلہ سنایا۔

درخواست گزار نے کہا کہ وفاقی حکومت نےغیرقانونی طورپرجنرل سیلزٹیکس بڑھایا۔

مزید خبریں :