Geo News
Geo News

کھیل
16 مارچ ، 2017

ایف آئی اےکے شرجیل، ناصر، خالد ،عرفان کو نوٹس جاری

ایف آئی اےکے شرجیل، ناصر، خالد ،عرفان کو نوٹس جاری

ایف آئی اے نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں شرجیل خان، ناصر جمشید، خالد لطیف اور محمد عرفان کو نوٹس جاری کردیئے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے یہ نوٹس اسپاٹ فکسنگ کیس کی تحقیقات کے لیے جاری کیےہیں اور کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ 20 اور21 مارچ کو پیش ہوکر اپنے بیانات قلم بند کرائیں۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقات پاکستان کرکٹ بورڈ کی باضابطہ درخواست پر کی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں :