پاکستان
11 مئی ، 2017

احترام رمضان کی خلاف ورزی پر سزاؤں میں اضافے کی سفارش

احترام رمضان کی خلاف ورزی پر سزاؤں میں اضافے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی براےَ مذہبی امور نےاحترام رمضان کے قانون کی خلاف ورزی پر سزاوں میں اضافے کی سفارش کر دی۔

قائمہ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر حافظ حمداللہ کی سربراہی میں ہوا، اگرپارلیمنٹ نے کمیٹی کی سفارشات تسلیم کر لیں تو وہ ہوٹل جو رمضان میں کھلا رہے گا اسے 25 ہزار روپے تک جرمانے اور مالک کوتین ماہ قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی اور کھانے پینے پر تین ماہ قید کی سزا یا 5 ہزار روپے تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔

مزید خبریں :