رینجرز نے کے پی ہاؤس اسلام آباد کو سیل کر دیا ہے: بیرسٹر سیف، سرکاری ذرائع نے علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبر غلط قرار دے دی
سکیورٹی فورسز کی طرف سےگولی چلانے کی خبریں بالکل بےبنیاد اور گمراہ کن ہیں، پشاور سے لے کر اسلام آباد تک کہیں بھی کسی قسم کی کوئی فائرنگ نہیں کی گئی: ذرائع وزارت داخلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی متضاد اطلاعات ہیں مگر سرکاری ذرائع سے تاحال حراست میں لیے جانے کی تصدیق نہیں ہوسکی
متعدد مرتبہ عدالتی طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے
سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ جی پی او چوک کے باہر اور کئی دیگر پوائنٹس پر رینجرز موجود ہے
ترجمان خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا تھا کہ میرا بیان آدھا پیش کیا جا رہا ہے، بیان کی پوری ویڈیو چلائی جائے
شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر
نقص امن کے خدشے کے پیش نظر جڑواں شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر کے فوج سمیت قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو تعینات کیا گیا ہے
میری انتظامیہ سے زیادہ کسی نے اسرائیل کی مدد نہیں کی، یہ بات اسرائیلی وزیراعظم کو جاننی چاہیے: امریکی صدر