عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے چرچ آف ہولی اسپالچر پہنچنے والے عیسائیوں پر تشدد بھی کیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا