دلچسپ و عجیب
13 فروری ، 2015

بنگلادیش میں سو سال کا مگر مچھ زیادہ کھانا کھانے سے مر گیا

بنگلادیش میں سو سال کا مگر مچھ زیادہ کھانا کھانے سے مر گیا

ڈھاکا.........بنگلادیش میں سو سال کا مگر مچھ زیادہ کھانا کھلانےکے باعث مرگیا۔بنگلہ دیش میں بزرگ حضرت خان جہان علی کے مزار پرعقیدت مند اچھی قسمت کے لیے اس مگر مچھ کو کھانا کھلاتے تھے۔ضرورت سے زیادہ مرغ مسلم اوردیگر چیزیں کھا کھا کریہ مگرمچھ بہت موٹا ہوچکا تھا۔موٹاپے کی وجہ سے بیمار بھی رہنے لگا تھا اور سو سال کی عمر میں مرگیا۔

مزید خبریں :