13 فروری ، 2015                        
 
                                                                    لاہور.........لاہور میں ایک منعقد ہونے والی ایک شادی کی تقریب میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق شادی ہال کے باہر باراتیوں  نے  ہوائی فائرنگ  کی جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے دولہا سمیت 5افراد کو فائرنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
