دنیا
25 فروری ، 2015

بنگلا دیش : اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کےوارنٹ گرفتاری جاری

بنگلا دیش : اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کےوارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکا ......بنگلا دیش کی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔ انسدادبدعنوانی کی خصوصی عدالت نے خالدہ ضیا کے وارنت گرفتاری جاری کیے۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کو وزیراعظم دور میں ساڑھے 6 لاکھ ڈالر کی بدعنوانی کرنے کے 2 مقدموں کا سامنا ہے، بد عنوانی کے مقدمات کی سماعت میں حاضر نہ ہونے پرعدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

مزید خبریں :