15 مارچ ، 2015
لاہور.........ممتاز عالم دین علامہ طاہر اشرفی نےکہا ہےکہ دہشت گردوں نے عیسائی برادری پر نہیں بلکہ پاکستان پر حملہ کیا ہے، اسلامی ریاست میں اقلیتوں کی جانوں اور ان کی عبادتگاہوں کی حفاظت کرنا ریاست اور مسلمانوں کافرض ہے۔