دنیا
19 مارچ ، 2015

سوئیڈن: شراب خانے میں 2 مسلح افراد کی فائرنگ2 افراد ہلاک 8 زخمی

سوئیڈن: شراب خانے میں 2 مسلح افراد کی فائرنگ2 افراد ہلاک 8 زخمی

اسٹاک ہوم........سوئیڈن میں ایک شراب خانے میں دو مسلح افراد کی فائر نگ سے دو افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔فائرنگ کا واقعہ سوئیڈن کے علاقے گوئٹھن برگ Gothenburg کے شراب خانے میں پیش آیا جہاں دو مسلح افراد نے وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی،،حملے میں دو افراد ہلاک ،8 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کسی گینگ کی کارروائی ہے،واقعہ کا شدت پسندوں سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید خبریں :