پاکستان
24 مارچ ، 2015

آسٹریلیا کے ساحل پر آنےو الی 12 وہیل مچھلیاں ہلاک

آسٹریلیا کے ساحل پر آنےو الی 12 وہیل مچھلیاں ہلاک

سڈنی......آسٹریلیا کے ساحل پر آنےو الی 12 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں مغربی آسٹریلیا میں سمندر کنارے بیس وہیل مچھلیاں راستہ بھٹک کر چٹانوں کے درمیان پھنس گئیں۔مقامی افراد اور وائلڈ لائف حکام کی مدد سے وہیل مچھلیوں کو بحفاظت نکالنے کی کوششیں کی گئیں۔ ان میں سے آٹھ وہیل کو بچا لیا گیا لیکن ریسکیو حکام ، باقی 12 وہیلوں کا نہ بچا پائے، بعد میں ان مردہ وہیل مچھلیوں کو ساحل سے نکال لیا گیا ۔

مزید خبریں :