دنیا
05 مئی ، 2012

آرمینیا میں انتخابی ریلی کے دوران گیس کے غباروں میں دھماکے

آرمینیا میں انتخابی ریلی کے دوران گیس کے غباروں میں دھماکے

یروان… آرمینیا میں انتخابی ریلی کے دوران سجائے گئے گیس کے غباروں میں دھماکوں سے سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق یروان میں حکمران جماعت کی انتخابی ریلی کے دوران گیس کے غباروں نے آگ پکڑ لی جس سے یہ زوردار دھماکوں سے پھٹ گئے ،دھماکوں سے ریلی میں بھگدڑ مچ گئی اور تقریبا ایک سوچالیس افرادزخمی ہوئے ،زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :