دلچسپ و عجیب
18 اپریل ، 2015

مرسڈیز کے نئے ماڈل پر کلاشنکوف کی گولیوں کی بارش

مرسڈیز کے نئے ماڈل پر کلاشنکوف کی گولیوں کی بارش

نیویارک.......دنیا کی مہنگی اور عالیشان ترین لگژری گاڑی مرسیڈیز کے نئے ماڈل نے کلاشنکوف کی برستی گولیوں کا ٹیسٹ بھی پاس کر لیا۔ امریکا میں مرسیڈیز بینز کے نئے ماڈل کی خصوصیات جانچنے کے لیے ایک ٹیسٹ کیا گیا۔ ٹیسٹ میں گاڑی پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی گئی، چند فٹ کے فاصلے سے کی جانے والی فائرنگ سے اس لگژری گاڑی کی وِنڈ اسکرین پر نصب مضبوط ترین گلاس کی اوپری تہہ متاثر ہوئی لیکن اندر موجود ڈرائیور اور برابر والی نشست پر بیٹھا شخص بالکل محفوظ رہے۔

مزید خبریں :