انٹرٹینمنٹ
29 اپریل ، 2015

عالیہ بھٹ جنرل نالج کا سوال پوچھنے پرصحافی پر بھڑک اٹھیں

عالیہ بھٹ جنرل نالج کا سوال پوچھنے پرصحافی پر بھڑک اٹھیں

ممبئی.......بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو ہی گیا،،،جنرل نالج کا سوال پوچھنے پرصحافی پر بھڑک اٹھیں۔جنرل نالج میں کمزور عالیہ بھٹ کا غصہ اُبل پڑا،ایک تقریب کے دوران صحافی نے سوال پوچھا کہ "ہولی کیوں مناتے ہیں ؟"،یہ سننا تھا کہ عالیہ بھٹ پھٹ پڑیں،صحافی کو کھری کھری سنا دی۔ہدایت کار کرن جوہر کے پروگرام میں بھارتی صدر کا غلط نام بتانے پر عالیہ بھٹ کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنا۔پہلے تو عالیہ بھٹ کو یہ باتیں بری نہیں لگتی تھیں مگر اب لگتا ہے انہوں نے مذاق دل پر لے لیا ہے۔

مزید خبریں :