پاکستان
21 مئی ، 2015

ٹانک جنڈولہ روڈ پر دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 ٹانک جنڈولہ روڈ پر دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ٹانک....... ٹانک جنڈولہ روڈ پر منزئی کے قریب کلاشنکوف سے چھلنی دو نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔جنڈولہ روڈ قبائلی علاقہ بونڈری پر واقع ہے پولیس کے مطابق اس علاقے میں شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں شکل وصورت سے شدت پسند معلوم ہوتی ہیں لیکن اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :