پاکستان
29 مئی ، 2015

کراچی : گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

کراچی : گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

کراچی ......کراچی کے علاقے نیو کراچی میں گھریلوجھگڑے پر فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی میں انڈہ موڑ کے قریب 2 خاندان آپس میں لڑ پڑے، جس پر فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان اصغر علی جاں بحق جبکہ حاجرہ خاتون اور فریدہ خاتون زخمی ہوگئیں۔زخمی ہونے والی خواتین اور نوجوان کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید خبریں :