دنیا
24 جولائی ، 2015

بھارت : جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد اور قتل کا سلسلہ جاری

بھارت : جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد اور قتل کا سلسلہ جاری

نئی دہلی.........بھارت میں جہیز اور خاندانی اختلافات کے باعث عورتوں پر تشدد اور انہیں قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی اخبار کے مطابق پری نیتا نامی بھارتی خاتون کو چہیز کے نام پر اس کے سسرال میں جلانے کی کوشش کی گئی۔ ڈاکٹرز کے مطابق پری نیتا چالیس فیصد جل چکی ہے اور اس کی حالت نازک ہے۔ بھارت میں خاندانی اختلافات اور جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد عام ہے، دنیا بھر میں اس رجحان کی بنیاد پر بھارت کو ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔

مزید خبریں :