دلچسپ و عجیب
24 جولائی ، 2015

کینیڈا : کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے کا انوکھا منظر

کینیڈا : کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے کا انوکھا منظر

کیلگری.........کینیڈا کے شہر کیلگری میں بادلوں ا ور ہوا کے بگولے نے انوکھا منظر پیدا کردیا۔ کینیڈا کے شہر کیلگری میں موسم نے اچانک انگڑائی لی۔ تیزی سے چھائے بادلوں نے آسمان پر انوکھا منظر بنا دیا۔ پر اسرار بادل ہر چرف چھا گئے۔ اور پورے شہر کو گھیر لیا۔ جس کے بعد ہوا کے بگولے نے حیرت انگیز مناظر پیدا کردیے۔ کینیڈا کے محکمہ موسمیات نے پہلے ہی لوگوں کو ممکنہ طوفان اور ہوا کے بگولوں سے احتیاط برتنے کی ہدایت کردی تھی۔

مزید خبریں :