Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
28 جولائی ، 2015

1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل دنیا کا طویل ترین لفظ

1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل دنیا کا طویل ترین لفظ

لندن......1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل دنیا کا طویل ترین لفظ جس کی ادائیگی میں ساڑھے تین گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔دنیا کے کئی طویل ناموں اور الفاظ کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا لیکن ہم آپ کو ایک ایسے لفظ کے بارے میں بتاتے ہیں جس کی ادائیگی میں ساڑھے تین گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔1لاکھ 89ہزار 8سو 19حروف پر مشتمل یہ لفظ ایک پر وٹین کا کیمیا ئی نا م ہے جسے عا م طور پر Titan کے نا م سے جا نا جا تا ہے۔ روسی شخص نے دنیا کے طویل ترین لفظ کو ادا کرنے کی کوشش تو کی۔

مزید خبریں :