پاکستان
07 اگست ، 2015

ملاعمر کا انتقال پاکستان میں ہوا نہ تدفین ،وزیردفاع

ملاعمر کا  انتقال پاکستان میں ہوا نہ تدفین ،وزیردفاع

اسلام آباد........وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملاعمر کا انتقال نہ تو پاکستان میں ہوا نہ ہی یہاں ان کی تدفین ہوئی ہے ، قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتےہوئے ان کا کہنا تھاکہ اگر افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات اچھے نوٹ پر ختم ہوئے تو یہ پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہوگی ۔ مذاکرات میں امریکا اور چین بطور مبصر شرکت کررہے ہیں۔

مزید خبریں :