Geo News
Geo News

پاکستان
20 اکتوبر ، 2015

میرواعظ عمرفاروق کی پاکستانی ہائی کمشنرسےملاقات

میرواعظ عمرفاروق کی پاکستانی ہائی کمشنرسےملاقات

نئی دہلی......بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان نئی دلی میں ملاقات ہوئی جو70 منٹ جاری رہی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں کشمیر سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی، اس سے قبل حریت رہنما کی پاکستانی ہائی کمشنر سے 2ماہ قبل ملاقات ہوئی تھی۔

مزید خبریں :