پاکستان
30 نومبر ، 2015

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پہلا مکمل نتیجہ موصول

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پہلا مکمل نتیجہ موصول

اسلام آباد ......اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات میں پہلا مکمل غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے، یوسی 41 سے مسلم لیگ ن کے سردار مہتاب خان فاتح قرار پائےہیں۔

اس حلقے سے پی ٹی آئی کے کامران ملک کو شکست ہوئی ہے۔ جیونیوز صرف مصدقہ نتائج فراہم کررہا ہے۔

مزید خبریں :