پاکستان
04 دسمبر ، 2015

کراچی: شاہ فیصل 2نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی: شاہ فیصل 2نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق

کراچی........کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی2 نمبر میں زہریلا کھانا کھانے سے بچی جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں پکایا گیا زہریلا کھانا کھانے سے 4افراد کی حالت غیر ہوگئی ہے۔ زہر خوانی سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچی کی موت کی وجہ زہریلا کھاناہے ، جس کی لاش کو فوری طور پر امدادی کارروائیوں کے تحت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاںزہر سے متاثرہ گھر کے مزید افراد کا علاج جاری ہے۔پولیس کی جانب سے واقع کی تحقیقات کی جاری ہیں ۔

مزید خبریں :