انٹرٹینمنٹ
18 دسمبر ، 2015

اداکارہ عائشہ عمراور اظفر رحمان سپرہائی وے پرحادثے میں زخمی

اداکارہ عائشہ عمراور اظفر رحمان سپرہائی وے پرحادثے میں زخمی

کراچی.....اداکارہ عائشہ عمراور اظفر رحمان سپرہائی وے پرحادثے میں زخمی ہوگئے ،کراچی سےحیدرآبادجاتےہوئے انکی کارکو حادثہ پیش آیا،دونوں کو کراچی کےنجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

عائشہ عمرکی ہڈی فریکچر ہوگئی،اظفر رحمان کو معمولی چوٹیں آئیں،دونوں اداکار ڈرامے کی شوٹنگ کیلیے کراچی سے حیدرآباد جارہے تھے۔

مزید خبریں :