انٹرٹینمنٹ
18 جنوری ، 2016

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پر خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ

بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی پر خاتون کو تھپڑ مارنے کا مقدمہ

ممبئی ......بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کے خلاف خاتون کو تھپڑمارنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ نوازالدین صدیقی کو ہاؤسنگ سوسائٹی کے کمپاؤنڈ میں پارکنگ خالی کرنے کے کئی نوٹس بھجوائے گئے تھے۔

نوازدین کی متنازع جگہ پرگاڑی کھڑی کرنے کی تصویربنائی جارہی تھی، جس پروہ برہم ہوگئے اوران کی بیٹی کو تھپڑ رسید کر دیا۔

مزید خبریں :