صحت و سائنس
02 فروری ، 2016

برطانیہ: انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت

 برطانیہ: انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت

لندن.....برطانیہ کے سائنسدانوں کو انسانی ایمبریو میں جینیاتی رد و بدل کی تحقیق کی اجازت دے دی گئی ہے ۔

تحقیق کی اجازت ہیومن فرٹیلائزیشن اینڈ ایمبریالوجی اتھارٹی (ایچ ایف ای اے) کی جانب سے دی گئی ہے ، یہ تحقیق لندن کے فرانسس کرک انسٹیٹیوٹ میں کی جائے گی، جس کا مقصد انسانی زندگی کے ابتدائی مرحلے کو گہرائی کے ساتھ سمجھنا ہے۔

تحقیق میںاس بات کا پتا لگانا ہے کہ حمل ضائع ہونے اوربانجھ پن کی کیا وجوہات ہوتی ہیں۔

مزید خبریں :