دلچسپ و عجیب
10 فروری ، 2016

خراٹوں سے پریشان افراد کے لیے آلہ تیار

خراٹوں سے پریشان افراد کے لیے آلہ تیار

لندن…اکثر افراد کو خرٹوں کا شور سونے نہیں دیتا ، خراٹوں سے پریشان افراد کے لئے ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو آپ کو خرا ٹوں کے شور سے محفوظ رکھے گا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو آپ کے کانوں میں خراٹوں کے شور کو پہنچنے نہیں دے گا اس جدید آلے میں نصب سسٹم کے ذریعے آلے سے نکلنے والی آواز آپ کو خراٹوں سے محفوظ رکھے گی ۔

اس ڈیوائس کو دیگر تحقیق کے بعد رواں سال عوام کے لئے پیش کیا جائے گا ۔

مزید خبریں :