پاکستان
16 فروری ، 2016

غیر ہنرمند افراد کی کم سے کم اجرت بڑھانے کے بل کی منظوری

غیر ہنرمند افراد کی کم سے کم اجرت بڑھانے کے بل کی منظوری

اسلام آباد......صدرممنون حسین نے غیر ہنرمند افراد کی کم سے کم کو اجرت بڑھانے کے بل کی منظوری دے دی ۔بل میں کم سے کم اجرت 13 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ۔

ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کی طرف سے منظور کردہ بل سینیٹ سے پہلے ہی منظور ہو چکا تھا۔ بل کے ذریعے غیر ہنر مند افراد کی سال 2013 سے 2015 تک تین مرحلوں میں کم سے کم اجرت کو 8 ہزار سے بڑھا کر 13 ہزار روپے کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :