دلچسپ و عجیب
28 فروری ، 2016

ملائیشین میک اپ آرٹسٹ نے خود کو کارٹون کرداروں میں ڈھال لیا

ملائیشین  میک اپ آرٹسٹ نے خود کو کارٹون کرداروں میں ڈھال لیا

کوالالمپور......میک اپ جہاں خواتین کا پسندیدہ مشغلہ ہے وہیں کچھ خواتین نے اسے ایک آرٹ بنا لیا ہے ۔

ملائشیا سے تعلق رکھنے والی اس میک اپ آرٹسٹ نے خود کوکارٹون کرداروں میں ڈھال لیا ۔ سرسوتی (Saraswati )نامی ملائیشین میک اپ آرٹسٹ نے Alice،Little Mermaid اورآئرن مین جیسے مشہورکرداروں کا خود پر میک اپ کیا اور آرٹ کے شاندار جوہر دکھائے ۔

سرسوتی نے کچھ کارٹون کرداروں کیلئے حجاب کا استعمال بھی کیا جبکہ 300سے زائدمختلف کارٹون کرداروں کاروپ دھار کر انسٹاگرام پر ہزاروں لوگوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

مزید خبریں :