06 جون ، 2012
کراچی …چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سول ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے اعجاز احمد کو سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ پنوعاقل، عطا اللہ مہر کو روہڑی، عدنان رسول لاڑک کو بے نظیرآباد، وقار احمد سومرو کو کراچی جنوبی اور الطاف حسین کو سول جج کشمور تعینات کردیا ہے۔