دنیا
10 مارچ ، 2016

چین میں سردی لوٹ آئی،معمولات زندگی متاثر

چین میں سردی لوٹ آئی،معمولات زندگی متاثر

بیجنگ......چین کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں بہار کے موسم میں اچانک آنےوالی سردی کی لہر سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں ۔

وسطی صوبے ہنان اور مشرقی صوبے جیانگ ژی میں درجہ حرارت بارہ ڈگری تک کمی ہو ئی ہے،نیشنل فوریسٹ پارک میں درختوں اور پتوں پر برف کی تہہ جم گئی ہے، سردی کی وجہ سے کئی سیاحتی مقامات عوام کے لئے بندکر دیئے گئے ہیں ۔

مزید خبریں :