پاکستان
16 مارچ ، 2016

حیدر گیلانی کو بھی واپس لانا ہے ،شہباز تاثیر

حیدر گیلانی کو بھی واپس لانا ہے ،شہباز تاثیر

لاہور…شہباز تاثیر نے کہا ہے کہ میرے دوست حیدر گیلانی کےلیے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں، اسے بھی اس کے گھر واپس لانا ہے۔

شہباز تاثیر نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نےمیرےلیےدعائیں کیں ، آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لےکر آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حیدر گیلانی کےلیے بھی دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔

مزید خبریں :