دلچسپ و عجیب
05 جون ، 2016

بھارت میں شرارتی بندر اب چور بھی بن گئے

بھارت میں شرارتی بندر اب چور بھی بن گئے

 


بھارت میں شرارتی بندر اب چور بھی بن گئے، آندھرا پردیش کی ایک دکان سے بندر دس ہزار روپے لے اڑا،سی سی ٹی وی نے چور کے کرتوت محفوظ ہوگئے۔


بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بندر نے ہاتھ کی صفائی دکھادی سی سی ٹی وی میں محفوظ مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بندر آرام سے کرسی پر بیٹھا۔


کیش کی دراز کھولی اور پیسے لے کر رفو چکر ہوگیا۔

مزید خبریں :