دنیا
03 جولائی ، 2016

بھارت:زیادتی کا شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

بھارت:زیادتی کا شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا

 


زیادتی کا شکار خاتون کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑ گیا۔پرنیشن کونسل آف وومن کی اہلکار سمیا گجرار اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔


راجستھان  کمیشن فار وومن کی ممبر نے زیادتی کا شکار بننے والی خاتون کے ساتھ ملاقات کے دوران مسکراتے ہوئے سیلفیز لیں جس پر ان کو شوشل میڈیا پر کئی افراد کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔


اس واقعے کے بعد احتجاج بڑھتے ہی مس گجرار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

مزید خبریں :