دلچسپ و عجیب
12 جولائی ، 2016

برطانوی باڈی بلڈر کا 500کلو وزن اْٹھانے کاعالمی ریکارڈ

برطانوی باڈی بلڈر کا 500کلو وزن اْٹھانے کاعالمی ریکارڈ

 


برطانیہ کے 28 سالہ باڈی بلڈر نے 500کلو وزن اْٹھا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔


برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہونے والے ورلڈ ڈیڈ لفٹ چیمپئن شپ کیلئے ملک بھر سے باڈی بلڈر آئے ، ان باڈی بلڈروں کو 500 کلوگرام کا وزن اٹھانا تھا۔


28سالہ ایڈی ہال نامی باڈی بلڈر اس کوشش میں کامیاب ہو پایا،جس نے 500کلو وزن اْٹھا کرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔وزن اٹھانے کے بعد بلڈر کی حالت بگڑ گئی ،لیکن اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں :