صحت و سائنس
26 جولائی ، 2016

کاکروچ کا دودھہ صحت کیلئے مفید

کاکروچ کا دودھہ صحت کیلئے مفید



 


سائنسدانوں نے لال بیگ کے دودھ کو صحت کے لیے بہترین قرار دیا ہے ۔


توبہ، چھی، حد ہوگئی، اخ لیکن بتانا تو پڑے گا ، نہ کوئی شیک نہ کو ئی کیک، گائے کا دودھ بھی نہیں ، بھارتی سائنسدانوں کو ملا ہے لال بیگ کے دودھ میں صحت کا خزانہ۔


بھارتی سائنسدان کہتے ہیں کہ ایک خاص قسم کے لال بیگ سے نکلنے والا پروٹین سے بھرپور دودھ گائے کے دودھ سے چار گنا زیادہ مفید ہے اور اس دودھ میں تمام تر غذائیت موجود ہے۔


سائنسدانوں کے مطابق اسی لیے لال بیگ کا یہ دودھ انسانی صحت کے لیے مکمل غذا ہے ۔

مزید خبریں :