دلچسپ و عجیب
01 اگست ، 2016

چین میں تین ہزار سال پرانا صنوبر کا درخت دریافت

چین میں تین ہزار سال پرانا صنوبر کا درخت دریافت

 


چین کے شمال مشرقی علاقے سے ماہرین نے صنوبر کا تین ہزارسال پرانا سدا بہار درخت دریافت کیا ہے۔


ریسرچرز نے جیلین نامی صوبے میں یہ درخت دریافت کیا ہے جو ہوانگ گاؤنامی جنگل میں واقع ہے۔اس درخت کی اونچائی 40میٹر جبکہ اس کا قطر 1.65 میٹرز ہے۔


واضح رہے کہ چین میں صنوبر کے پودے کا وجود25لاکھ سال سے ہے اور چین میں صنوبر کی چھال اور تنوں سے نکلنے والا عرق سرطان کی دوائیوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

مزید خبریں :