پاکستان
10 اگست ، 2016

شہبازتاثیر اغوا کیس ری اوپن، پولیس سے رپورٹ طلب

شہبازتاثیر اغوا کیس ری اوپن، پولیس سے رپورٹ طلب

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شہباز تاثیر کے اغواء کیس ری اوپن کر دیا جبکہ عدالت نے 22 اگست کو پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔


شہباز تاثیر کے اغوا کیس کو ری اوپن کرتے ہوئے عدالت نے حکم جاری کیا کہ پولیس شہباز تاثیر کا بیان ریکارڈ کرکے 22 اگست کو رپورٹ پیش کریں ۔


عدالت نے شہباز تاثیر کے اغوا ء کے بعد کیس داخل دفتر کر دیا تھا ۔


 

مزید خبریں :