انٹرٹینمنٹ
28 اگست ، 2016

نرگس فخری جان لیوا مرض سے نجات کیلئے امریکا گئیں

نرگس فخری جان لیوا مرض سے نجات کیلئے امریکا گئیں

نازک اندام بھارتی اداکارہ نرگس فخری دل کے ہاتھوں نہیں، جان لیوا مرض سے مجبور ہوکر امریکا گئی تھیں، جسم میں سنکھیا اور سیسے کی مقدار زیادہ ہوگئی تھی ،آیورویدک علاج نے نرگس کو صحت یاب کردیا۔

نرگس فخری فلم ہاؤس فل تھری کی پروموشن چھوڑ کر امریکا چلی گئی تھیں،کہا جا رہا تھا کہ اودے چوپڑا سے دوستی ختم ہونے کی وجہ سے ان کا نروس بریک ڈاؤن ہوگیا ہےلیکن نرگس فخری نے کہا کہ ان خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے،وہ آرسینک اور لیڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئی تھیں،اس لیے علاج کے لیے امریکا گئی تھیں۔

 

مزید خبریں :