دلچسپ و عجیب
01 ستمبر ، 2016

آسٹریلیا :ساڑھے چار میٹر لمبا مگرمچھ تالاب سے پکڑا گیا

 

آسٹریلیا میں پولیس اہلکاروں نےایک تالاب سے 4اعشاریہ33 میٹر لمبا مگرمچھ پکڑ کر مگر مچھوں کے فارم کے حوالے کردیا۔

پولیس نےبھاری بھرکم مگر مچھ کو پکڑنے کیلئے پہلے پانی میں اس کی حرکت کو محدود کیا ،جس کے بعد اسے پکڑ کر پانی سے باہر لایاگیا۔

خونخوار مگرمچھ کے خوفناک حملے سے بچنے کے لیے اس کے منہ کو مکمل ٹیپ سے باندھا گیا جبکہ اس کی آنکھیں بھی کپڑے سے ڈھک دی گئیں،جس کے بعد مگر مچھ کوایک گاڑی کے ذریعے وہاں سے منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں :